Altaf Hussain efforts to move the United States وفاقی حکومت پولیٹیکل پارٹی ایکٹ کے تحت غیر ملکی امداد لینے کا الزام ثابت ہونے پر ایم...
Altaf Hussain efforts to move the United Statesوفاقی حکومت پولیٹیکل پارٹی ایکٹ کے تحت غیر ملکی امداد لینے کا الزام ثابت ہونے پر ایم کیو ایم پر پابندی لگا سکتی ہے جس کے بعد ایم کیو ایم کے کئی اہم رہنماواشنگٹن پہنچ گئے۔ امریکی تھنک ٹینکس اور ماما قدیر سے ملاقاتوں کے عبد متحدہ نے الطاف حسین کو برطانیہ سے امریکہ شفٹ کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ الطاف حسین کو امریکہ لے جاکر عالمی سطح پر ان کی حمایت میں پراپیگنڈا کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق الطاف حسین کے معاملے پر برطانوی اداروں میں بھی تنازعات چل رہے ہیں۔ ایک جانب بھارت کا برطانیہ پر سخت دباﺅ ہے کہ ان کے ایک خاص مہرے کا ٹرائل کسی صورت نہ ہونے پائے دوسری جانب برطانوی اداروں کے پاس الطاف حسین کیخلاف کارروائی کیلئے کافی ثبوت اکٹھے ہو چکے ہیں۔Altaf Hussain efforts to move the United States

#ref-menu
#ref-menu
COMMENTS